: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ کے ایڈیشنل ضلع سیشن جج رامیشور کی عدالت نے عصمت
دری کی کوشش کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے ملزم کو پانچ سال قید و جرمانہ کی
سزا سنائی ہے۔استغاثہ کے بموجب تھانہ رانی گنج علاقے کے
موضع پورے رام سہائے میں 22
فروری 2009 کی شام راجو پٹیل نے رفع حاجت کے لئے جارہی دوشیزہ کو پکڑ کر اس
کے ساتھ عصمت دری کرنے کی کوشش کی تھی ۔شکایت پر پولیس نے ملزم راجوپٹیل کے خلاف معاملہ درج کرکے فرد جرم عدالت میں پیش کی۔